WHY DOES IMAM ZAMAN (ATFS) COME TO MEET YOU?
My father, Ayatollah Mirza Abdul Ali Tehrani, used to say that in the bazaar of Tehran, there was a Rouhani known as Syed Abdul Karim Kaffaash who had a shop. It was known among the well-known people that Imam Zaman(atfs) would visit Syed's shop once in a while.
I once asked Syed Abdul Karim: Why does Imam Zaman(atfs) come to see you?
He said: I myself once asked this question from Imam(atfs) and he replied:
Because you fought against your Nafs. You put aside every action and work that is for the sake of Nafs and did what God wanted.
Ayatollah Mujtaba Tehrani (ra)
...............
امام زمان علیہ السلام آپ سے ملنے کیوں آتے ہیں؟
میرے والد آیت اللہ میرزا عبدالعلی تہرانی کہا کرتے تھے کہ تہران کے بازار میں ایک شیخ کی دکان تھی جو سید عبدالکریم کفاش کے نام سے مشہور تھے . معروف لوگوں میں یہ بات مشہور تھی کہ امام زمان علیہ السلام کبھی کبھار سید کی دکان پر تشریف لاتے ہیں.
میں نے ایک دفعہ سید عبدالکریم سے پوچھا: امام زمان علیہ السلام آپ سے ملنے کیوں آتے ہیں؟
انھوں نے کہا:
میں نے خود ایک بار امام (عجل) سے یہ سوال کیا تو آپ(عجل) نے جواب دیا:
کیونکہ تم اپنے نفس کے خلاف جنگ کرتے ہو اور ہر اس عمل اور کام کو ایک طرف رکھ دیتے ہو جو نفس کی خاطر ہو اور وہ کرتے جس میں خدا تعالیٰ کی رضا ہو.
- آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی (رح)